216فَإِن عَصَوكَ فَقُل إِنّي بَريءٌ مِمّا تَعمَلونَ اور اگر وہ تمہاری نافرمانی کریں تو کہہ دو کہ میں اس سے بیزار ہوں جو کچھ تم کرتے ہو۔