216فَإِن عَصَوكَ فَقُل إِنّي بَريءٌ مِمّا تَعمَلونَ تو اگر وہ تمہارا حکم نہ مانیں تو فرمادو میں تمہارے کاموں سے بے علاقہ ہوں،