211وَما يَنبَغي لَهُم وَما يَستَطيعونَ اور نہ ہی یہ ان کیلئے مناسب ہے اور نہ ہی وہ اس کی طاقت رکھتے ہیں۔