208وَما أَهلَكنا مِن قَريَةٍ إِلّا لَها مُنذِرونَ اور ہم نے کبھی کسی بستی کو اس وقت تک ہلاک نہیں کیا جب تک اس کے پاس عذاب الٰہی سے ڈرانے والے نہ آچکے ہوں۔