205أَفَرَأَيتَ إِن مَتَّعناهُم سِنينَ کیا تم دیکھتے ہو کہ اگر ہم انہیں کئی سال تک فائدہ اٹھانے کا موقع دیں۔