20قالَ فَعَلتُها إِذًا وَأَنا مِنَ الضّالّينَ(Irfan-ul-Quran)(موسٰی علیہ السلام نے) فرمایا: جب میں نے وہ کام کیا میں بے خبر تھا (کہ کیا ایک گھونسے سے اس کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے)،