20قالَ فَعَلتُها إِذًا وَأَنا مِنَ الضّالّينَ موسیٰ نے کہا کہ وہ قتل میں نے اس وقت کیا تھا جب میں قتل سے غافل تھا