20قالَ فَعَلتُها إِذًا وَأَنا مِنَ الضّالّينَ (حضرت) موسیٰ (علیہ السلام) نے جواب دیا کہ میں نے اس کام کو اس وقت کیا تھا جبکہ میں راه بھولے ہوئے لوگوں میں سے تھا