20قالَ فَعَلتُها إِذًا وَأَنا مِنَ الضّالّينَ (موسیٰ نے) کہاں (ہاں) وہ حرکت مجھ سے ناگہاں سرزد ہوئی تھی اور میں خطا کاروں میں تھا