199فَقَرَأَهُ عَلَيهِم ما كانوا بِهِ مُؤمِنينَ پس وه ان کے سامنے اس کی تلاوت کرتا تو یہ اسے باور کرنے والے نہ ہوتے