188قالَ رَبّي أَعلَمُ بِما تَعمَلونَ(Irfan-ul-Quran)(شعیب علیہ السلام نے) فرمایا: میرا رب ان (کارستانیوں) کو خوب جاننے والا ہے جو تم انجام دے رہے ہو،