188قالَ رَبّي أَعلَمُ بِما تَعمَلونَ شعیب نے کہا کہ جو کام تم کرتے ہو میرا پروردگار اس سے خوب واقف ہے