185قالوا إِنَّما أَنتَ مِنَ المُسَحَّرينَ(Irfan-ul-Quran)وہ کہنے لگے: (اے شعیب!) تم تو محض جادو زدہ لوگوں میں سے ہو،