181۞ أَوفُوا الكَيلَ وَلا تَكونوا مِنَ المُخسِرينَ(Irfan-ul-Quran)تم پیمانہ پورا بھرا کرو اور (لوگوں کے حقوق کو) نقصان پہنچانے والے نہ بنو،