168قالَ إِنّي لِعَمَلِكُم مِنَ القالينَ آپ نے کہا میں تمہارے (اس) کردار سے سخت نفرت کرنے والوں میں سے ہوں۔