165أَتَأتونَ الذُّكرانَ مِنَ العالَمينَ(Irfan-ul-Quran)کیا تم سارے جہان والوں میں سے صرف مَردوں ہی کے پاس (اپنی شہوانی خواہشات پوری کرنے کے لئے) آتے ہو،