16فَأتِيا فِرعَونَ فَقولا إِنّا رَسولُ رَبِّ العالَمينَ(Irfan-ul-Quran)پس تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ اور کہو: ہم سارے جہانوں کے پروردگار کے (بھیجے ہوئے) رسول ہیں،