16فَأتِيا فِرعَونَ فَقولا إِنّا رَسولُ رَبِّ العالَمينَ تو فرعون کے پاس جاؤ پھر اس سے کہو ہم دونو ں اسکے رسل ہیں جو رب ہے سارے جہا ں کا،