148وَزُروعٍ وَنَخلٍ طَلعُها هَضيمٌ اور انہی کھیتوں اور خرمے کے درختوں کے درمیان جن کی کلیاں نرم و نازک ہیں