14وَلَهُم عَلَيَّ ذَنبٌ فَأَخافُ أَن يَقتُلونِ(Irfan-ul-Quran)اور ان کا میرے اوپر (قبطی کو مار ڈالنے کا) ایک الزام بھی ہے سو میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کر ڈالیں گے،