14وَلَهُم عَلَيَّ ذَنبٌ فَأَخافُ أَن يَقتُلونِ اور ان لوگوں کا مجھ پر ایک گناہ (یعنی قبطی کے خون کا دعویٰ) بھی ہے سو مجھے یہ بھی خوف ہے کہ مجھ کو مار ہی ڈالیں