129وَتَتَّخِذونَ مَصانِعَ لَعَلَّكُم تَخلُدونَ اور تم بڑے بڑے محل تعمیر کرتے ہو شاید کہ تم ہمیشہ زندہ رہوگے۔