129وَتَتَّخِذونَ مَصانِعَ لَعَلَّكُم تَخلُدونَ اور بڑی صنعت والے (مضبوط محل تعمیر) کر رہے ہو، گویا کہ تم ہمیشہ یہیں رہو گے