119فَأَنجَيناهُ وَمَن مَعَهُ فِي الفُلكِ المَشحونِ پس ہم نے انہیں اور جو اس بھری ہوئی کشتی میں ان کے ساتھ تھے سب کو نجات دی۔