64وَالَّذينَ يَبيتونَ لِرَبِّهِم سُجَّدًا وَقِيامًا یہ لوگ راتوں کو اس طرح گزارتے ہیں کہ اپنے رب کی بارگاہ میں کبھی سربسجود رہتے ہیں اور کبھی حالت قیام میں رہتے ہیں