64وَالَّذينَ يَبيتونَ لِرَبِّهِم سُجَّدًا وَقِيامًا اور جو وہ اپنے پروردگار کے آگے سجدے کرکے اور (عجز وادب سے) کھڑے رہ کر راتیں بسر کرتے ہیں