56وَما أَرسَلناكَ إِلّا مُبَشِّرًا وَنَذيرًا(Irfan-ul-Quran)اور ہم نے آپ کو نہیں بھیجا مگر (اللہ کے اطاعت گزار بندوں کو) خوشخبری سنانے والا اور (بغاوت شعار لوگوں کو) ڈر سنانے والا بنا کر،