56وَما أَرسَلناكَ إِلّا مُبَشِّرًا وَنَذيرًا اے محمدؐ، تم کو تو ہم نے بس ایک مبشر اور نذیر بنا کر بھیجا ہے