51وَلَو شِئنا لَبَعَثنا في كُلِّ قَريَةٍ نَذيرًا (اے نبی(ص)) آپ کافروں کی پیروی نہ کریں اور اس (قرآن) کے ذریعہ سے ان سے بڑا جہاد کریں۔