46ثُمَّ قَبَضناهُ إِلَينا قَبضًا يَسيرًا پھر (جیسے جیسے سورج اٹھتا جاتا ہے) ہم اس سائے کو رفتہ رفتہ اپنی طرف سمیٹتے چلے جاتے ہیں