16لَهُم فيها ما يَشاءونَ خالِدينَ ۚ كانَ عَلىٰ رَبِّكَ وَعدًا مَسئولًا وه جو چاہیں گے ان کے لئے وہاں موجود ہوگا، ہمیشہ رہنے والے۔ یہ تو آپ کے رب کے ذمے وعده ہے جو قابل طلب ہے