42وَلِلَّهِ مُلكُ السَّماواتِ وَالأَرضِ ۖ وَإِلَى اللَّهِ المَصيرُ اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی الله ہی کی ہے اور الله ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے