18وَيُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمُ الآياتِ ۚ وَاللَّهُ عَليمٌ حَكيمٌ اور اللہ تمہارے لئے اپنی نشانیوں کو واضح کرکے بیان کرتا ہے اور وہ صاحبِ علم بھی ہے اور صاحبِ حکمت بھی ہے