18وَيُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمُ الآياتِ ۚ وَاللَّهُ عَليمٌ حَكيمٌ اور اللہ تمہارے لیے آیتیں صاف بیان فرماتا ہے، اور اللہ علم و حکمت والا ہے،