18وَيُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمُ الآياتِ ۚ وَاللَّهُ عَليمٌ حَكيمٌ اللہ تمہیں صاف صاف ہدایات دیتا ہے اور وہ علیم و حکیم ہے