95وَإِنّا عَلىٰ أَن نُرِيَكَ ما نَعِدُهُم لَقادِرونَ اور ہم اس عذاب کے آپ کو دکھانے پر قادر ہیں جس کی ان کو دھمکی دی جا رہی ہے۔