95وَإِنّا عَلىٰ أَن نُرِيَكَ ما نَعِدُهُم لَقادِرونَ ہم جو کچھ وعدے انہیں دے رہے ہیں سب آپ کو دکھا دینے پر یقیناً قادر ہیں