95وَإِنّا عَلىٰ أَن نُرِيَكَ ما نَعِدُهُم لَقادِرونَ اور حقیقت یہ ہے کہ ہم تمہاری آنکھوں کے سامنے ہی وہ چیز لے آنے کی پوری قدرت رکھتے ہیں جس کی دھمکی ہم انہیں دے رہے ہیں