94رَبِّ فَلا تَجعَلني فِي القَومِ الظّالِمينَ تو اے پروردگار مجھے (اس سے محفوظ رکھیئے اور) ان ظالموں میں شامل نہ کیجیئے