93قُل رَبِّ إِمّا تُرِيَنّي ما يوعَدونَ (اے رسول(ص)) آپ کہئے کہ اے میرے پروردگار اگر تو مجھے وہ عذاب دکھا دے جس کی ان لوگوں کو دھمکی دی جا رہی ہے۔