90بَل أَتَيناهُم بِالحَقِّ وَإِنَّهُم لَكاذِبونَ بلکہ ہم نے تو ان کے پاس حق بات پہنچا دی اور بے شک وہ البتہ جھوٹے ہیں