89سَيَقولونَ لِلَّهِ ۚ قُل فَأَنّىٰ تُسحَرونَ(Irfan-ul-Quran)وہ فوراً کہیں گے: یہ (سب شانیں) اللہ ہی کے لئے ہیں، (تو) آپ فرمائیں: پھر تمہیں کہاں سے (جادو کی طرح) فریب دیا جا رہا ہے،