87سَيَقولونَ لِلَّهِ ۚ قُل أَفَلا تَتَّقونَ(Irfan-ul-Quran)وہ فوراً کہیں گے: یہ (سب کچھ) اللہ کا ہے (تو) آپ فرمائیں: پھر تم ڈرتے کیوں نہیں ہو،