87سَيَقولونَ لِلَّهِ ۚ قُل أَفَلا تَتَّقونَ وہ ضرور کہیں گے کہ اللہ ہے! کہئے کیا تم پھر بھی پرہیزگار نہیں بنتے (اس سے نہیں ڈرتے؟)۔