87سَيَقولونَ لِلَّهِ ۚ قُل أَفَلا تَتَّقونَ بےساختہ کہہ دیں گے کہ یہ (چیزیں) خدا ہی کی ہیں، کہو کہ پھر تم ڈرتے کیوں نہیں؟