85سَيَقولونَ لِلَّهِ ۚ قُل أَفَلا تَذَكَّرونَ وہ ضرور کہیں گے کہ اللہ کیلئے ہیں۔ تو کہئے کہ تم غور کیوں نہیں کرتے؟