84قُل لِمَنِ الأَرضُ وَمَن فيها إِن كُنتُم تَعلَمونَ پوچھیئے تو سہی کہ زمین اور اس کی کل چیزیں کس کی ہیں؟ بتلاؤ اگر جانتے ہو؟