84قُل لِمَنِ الأَرضُ وَمَن فيها إِن كُنتُم تَعلَمونَ تم فرماؤ کس کا مال ہے زمین اور جو کچھ اس میں ہے اگر تم جانتے ہو