73وَإِنَّكَ لَتَدعوهُم إِلىٰ صِراطٍ مُستَقيمٍ(Irfan-ul-Quran)اور بیشک آپ تو (انہی کے بھلے کے لئے) انہیں سیدھی راہ کی طرف بلاتے ہیں،