69أَم لَم يَعرِفوا رَسولَهُم فَهُم لَهُ مُنكِرونَ یا یہ اپنے پیغمبر کو جانتے پہنچانتے نہیں، اس وجہ سے ان کو نہیں مانتے